سمینار میں علماء و فقہاء کی شرکت

فقہی سمیناروں میں اندرون ملک سے شرکت کرنے والی ممتاز دینی شخصیات

فقہی سمیناروں میں ہندوستان اور بیرون ہند سے اہم ترین علمی و فقہی شخصیتیں شریک ہوتی رہی ہیں، اکیڈمی کے مرحوم سرپرستان میں حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ، حضرت مولانا سید منت اللہ رحمانیؒ، حضرت مولانا ابوسعود باقوی صاحبؒ،حضرت مولانا سید نظام الدین ؒ اور حضرت مفتی نظام الدین صاحب اعظمی فاروقیؒ، حضرت مولانا محمد سالم قاسمی ؒ کے نام قابل ذکر ہیں، موجودہ سرپرست (حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب) ہیں، اور بقیہ ذمہ داران اکیڈمی بھی ان سمیناروں میں شریک ہوتے ہیں، اور ان کے علاوہ ملک کے تمام علاقوں، اداروں، تنظیموں اور جماعتوں  سے نمائندہ شخصیتیں بھی شرکت کیا کرتی ہیں۔

 مختلف ریاستوں کے امراء شریعت

امیر شریعت آسام، امیر شریعت بہار، امیر شریعت کرناٹک، امیر شریعت مرہٹوارہ، امیر شریعت آندھرا پردیش فقہی سمیناروں میں شریک ہوتے رہے ہیں۔

فقہی سمیناروں میں شریک ممتاز علماء

نام

مقام

حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندویؒ

لکھنؤ

حضرت مولانا سید منت اللہ رحمانیؒ

مونگیر

حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمیؒ

پٹنہ

حضرت مولانا ابو السعود باقویؒ

بنگلور

حضرت مولانا عبد الجلیل چودھریؒ

آسام

حضرت مفتی محمد ظفیر الدین مفتاحیؒ

دیوبند

حضرت مولانا محمد حنیف ملیؒ

مالیگاؤں

حضرت مولانا محمد رضوان القاسمیؒ

حیدرآباد

حضرت مولانا محمدمصطفی مفتاحیؒ

حیدرآباد

حضرت مولانا شمس پیر زادہؒ

ممبئی

حضرت مولانا مجیب اللہ ندویؒ

اعظم گڑھ

ڈاکٹر مقتدی حسن ازہریؒ

بنارس

حضرت مفتی عبد الرحمن ؒ

دہلی

حضرت مولانا ئیس الاحرار ندویؒ

بنارس

حضرت مفتی مسرور احمد ؒ

دہلی

حضرت مولانا حبیب ریحان خان ندوی ازہریؒ

بھوپال

حضرت مفتی معاذ الاسلام

مرادآباد

حضرت مولانا شفیق الرحمن ندویؒ

لکھنؤ

حضرت مولانا باقر حسینؒ

بستی، یوپی

ڈاکٹر سید اجتباء ندویؒ

دہلی

حضرت مولانا عمید الزماں کیرانویؒ

دہلی

ڈاکٹر عبد اللہ عباس ندوی ؒ

لکھنؤ

حضرت مولانا سید ذو الفقارؒ

اندور، ایم پی

حضرت مولانا سید نظام الدین ؒ

پٹنہ

حضرت مفتی احمد بیمات ؒ

گجرات

ڈاکٹر فضل الرحمن گنوری ؒ

علی گڈھ

حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ

دیوبند

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی

لکھنؤ

حضرت مولانا محمد نعمت اللہ اعظمی

دیوبند

حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی ؒ

لکھنؤ

حضرت مولانا مفتی اشرف علی باقویؒ

بنگلور

حضرت مولانا ڈاکٹربدر الحسن قاسمی

کویت

حضرت مولانا عبد الاحد ازہری

مالیگاؤں

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

حیدرآباد

حضرت مولانا عتیق احمد بستوی

لکھنؤ

حضرت مولانا عبید اللہ اسعدی

ہتھورہ باندہ

حضرت مولانا محمد قاسم مظفرپوری ؒ

مظفرپور بہار

حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی ؒ

سیتامڑھی بہار

حضرت مفتی احمد خانپوری

ڈابھیل گجرات

حضرت مفتی احمد دیولا

جمبوسر گجرات

حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی

پٹنہ

حضرت مفتی سعید احمد پالنپوریؒ

دیوبند

حضرت مفتی حبیب الرحمن خیرآبادی

دیوبند

حضرت مولانا سید جلال الدین عمری

دہلی

حضرت مولانا کاکا سعید احمد عمری

عمرآباد

حضرت مولانا سعید الرحمن ندوی اعظمی

لکھنؤ

حضرت مولانا سید واضح رشید حسنی ندویؒ

لکھنؤ

حضرت مولانا عبد اللہ کاپودروی

کاپودرہ گجرات

حضرت مفتی عبد اللہ پٹیل مظاہری

ہانسوٹ گجرات

حضرت مفتی خلیل احمد نظامی

حیدرآباد

حضرت مفتی صادق محی الدین نظامی

حیدرآباد

حضرت مفتی محبوب علی وجیہی

رامپور

حضرت مفتی نظام الدین رضوی

مبارکپور

حضرت مفتی عزیز الرحمن فتح پوری

ممبئی

حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی

لکھنؤ

حضرت مفتی عبد اللہ پھولپوری

پھولپور سرائے میر اعظم گڑھ

حضرت مولانا ڈاکٹر عبد اللہ جولم

عمرآباد

حضرت مفتی شکیل احمد سیتاپوری

بستی یوپی

حضرت مولانا سراج الحسن ؒ

کرناٹک

حضرت مولانا طیب الرحمنؒ

سابق امیر شریعت آسام

حضرت مولانا محمد یوسف

موجودہ امیر شریعت آسام

حضرت مولانا غلام محمد وستانوی

اکل کنواں مہاراشٹرا

حضرت مولانا سعود عالم قاسمی

علی گڈھ